بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

بیت الخلا، گھر، وغیرہ آنے جانے سے متعلق دعائیں

 

گھر میں داخل ہونے کی دعا


گھر میں داخل ہوتو یہ دعا پڑھے، اور اس کے بعد اپنے گھر والوں کو سلام کرے

اَللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْئَلُكَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ، بِسْمِ اللّٰهِ وَلَجْنَا، وَعَلَی اللّٰهِ رَبِّنَا تَوَکَّلْنَا۔

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے اچھا داخل ہونا اور اچھا نکلنا مانگتا ہوں۔ ہم اللہ کا نام لے کر داخل ہوئے، اور ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا۔

(سنن أبي داود، 4/486، بيروت)، (مشکاۃ شریف)