بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء
ہر دم اللہ کی نگرانی میں رہنے اور ہر دم اچھی حالت اور نیک عمل کے دوام کی دعا
اے اللہ! مجھے پل بھر کے لیے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر، اور جو کوئی اچھی چیز (اچھا عمل یا اچھا حال) تو نے مجھے عطا فرمایا ہے اس کو مجھ سے واپس نہ لے۔