بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1446ھ 17 اپریل 2025 ء

اسلامی نام

ماحی


نامماحی
معنی’’ماحی‘‘ (یا کے ساتھ) آپ ﷺ کے ناموں میں سے ہے، اس کا معنی ہے: مٹانے والا (یعنی کفر وشرک کو مٹانے والا)، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، اسے آپ ﷺ کے ساتھ خاص رکھا جائے تو بہتر ہے
نام کی قسمامام الانبیاء حضرت محمد ﷺ کے اسماء مبارک
رومنMahi
اعرابمَاحِی
حوالہ(صحيح البخاري ـ حسب ترقيم فتح الباری،ج:۴، ص:۲۲۵، ط:قاھرۃ)