بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1446ھ 17 اپریل 2025 ء

اسلامی نام

عثمان


نامعثمان
معنیتیسرے خلیفۂ راشد کا نام، امیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، آپ کے نکاح میں حضورﷺ کی دو صاحبزادیاں یکے بعد دیگرے رہیں جس کی وجہ سے آپ کا لقب ذوالنورین ہے، دیگر کئی صحابہ کا نام
نام کی قسمصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
رومنUsman
اعرابعُثْمَان
حوالہ(الإصابة في تمييز الصحابةج:۴، ص:۲۵۶، ط:بیروت)