بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1446ھ 22 اپریل 2025 ء

اسلامی نام

عاشر


نامعاشر
معنیعُشر لینے والا، محصول وصول کرنے والا شخص، عاشر اس شخص کو کہتے ہیں جس کو بادشاہ نے راہ گزر پر تاجروں کے صدقہ لینے کے لیے مقرر کیا ہو
نام کی قسمبزرگان دین کے نام
رومنAshir
اعرابعَاشِر
حوالہ(القاموس الوحید ، ص :۱۰۸۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)و (تاج العروس من جواهر القاموس، ج:۱۳، ص: ۴۳،اور ۵۸، ط:دارالھدایہ)،(ماخوذ : نور الہدایہ ، ۱ : ۱۸۳)