بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1446ھ 18 اپریل 2025 ء

اسلامی نام

سعدیہ


نامسعدیہ
معنیقبیلہ بنی سعد کی طرف منسوب، جہاں کی حضرت حلیمہ سعدیہ(رضی اللہ عنھا) تھیں، اور جگہ کانام بھی ہے۔
نام کی قسملڑکیوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
رومنSadiah
اعرابسَعْدِیَہ
حوالہ(تاج العروس من جواھر القاموس، ج:۸، ص:۱۹۲، ۲۰۲، ط:دار الھدایہ)