سونا ساڑھے سات تولہ اور چاندی ساڑھے باون تولہ کی قیمت کتنی رقم ہے؟
آج، 12 مئی 2021 کو 52.5 تولہ چاندی کی قیمت 75,968 روپے میں (1447 روپے فی تولہ کے حساب سے) اور 22 کیریٹ سونے میں 7.5 تولہ سونے کی قیمت 717,743 روپے ہے (95699 روپے فی تولہ کے حساب سے) اور 24 کیریٹ سونے میں 7.5 تولہ سونے کی قیمت 783,000 روپے ہے (104400 روپے فی تولہ کے حساب سے)۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144209201996
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن