ایک عورت کے شوہر کا انتقال 27 دسمبر 2018 کو ہوا اُس کی عدت کب پُوری ہوگی؟
عدتِ وفات کی مدت چار ماہ دس دن ہے، چوں کہ 27 دسمبر قمری مہینے کے درمیان میں تھا، لہٰذا عدت مکمل 130 دن ہے۔ اس حساب سے عدت وفات 6 مئی 2019 کو مکمل ہوگئی ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008200608
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن