میرے مرحوم والدین کی وراثت میں ایک کروڑ پینتالیس لاکھ (14500000) روپے ہیں اور ہم چار بھائی اور دو بہنیں ہیں، اس رقم کی شرعی تقسیم کس طرح ہوگی وہ بتادیجیے؟
والدین کی متروکہ رقم ایک کروڑ پینتالیس لاکھ (14500000) روپے میں سے /2900000 روپے ہر بیٹے کو اور /1450000روپے ہر بیٹی کو ملیں گے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144310100454
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن