بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

گاہک سے کمیشن لینا


سوال

فروٹ منڈی میں گاہک سے کمیشن لینا جائز ہے؟

جواب

 جائز کام پر کمیشن طے  کرکے  لینا درست ہے۔

باقی آپ کا سوال  مختصر اور مبہم ہے، معاملے اور کمیشن کی صورت کیا ہے؟ اس کی وضاحت  کردی جائے تو واضح حکم بتایا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں