بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
نوے ہزار پانچ سو روپے میں کتنی زکوٰۃ واجب ہوگی؟
صورتِ مسئلہ میں دو ہزار، دو سو ، ساڑھے باسٹھ روپے (2,262.5) زکات آئے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109203035
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔