بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ذو الحجة 1445ھ 02 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

آئرہ انعم نام رکھنا


سوال

میری بیٹی کا نام آئرہ انعم ہے کیا یہ صحیح ہے ؟

جواب

آئرہ ،یہ عربی ،اردو  میں مستعمل نہیں ہے، عربی میں اس مادے سے جو لفظ مستعمل ہے اس کا معنی نام رکھنے کے لیے بالکل بھی مناسب نہیں ہے۔

باقی نام کا دوسرا جزو "انعم" صحیح ہے ،اب یا تو صرف انعم نام رکھ لیاجائے یا اس کے ساتھ کسی اور صحیح لفظ کا اضافہ کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201168

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں