عبد الہادی نام رکھنا کیسا ہے؟
’’ہادی‘‘ اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے، اس کا معنی ہے "ہدایت دینے والی ذات"، لہذا ’’عبد الهادی‘‘ کا معنی ہوا "ہدایت دینے والی ذات کا بندہ" یہ نام رکھنا درست بھی ہے اور اچھا بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200421
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن