کیا کسی بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘ لگا سکتے ہیں؟ جیسے میرا نام ’’عابد‘‘ ہے تو کیا میں ’’محمد عابد‘‘ لکھ سکتا ہوں؟
ہر نام کے ساتھ ’’محمد‘‘ لگانا تو مناسب نہیں؛ اس لیے کہ بعض نام معنی کے اعتبار سے مناسب نہیں ہوتے، البتہ ’’عابد‘‘ نام کے ساتھ تبرکاً ’’محمد‘‘ لگاکر ’’محمد عابد‘‘ رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200794
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن