بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

ابیھہ نام رکھنا


سوال

ابیھہ نام رکھنا چاہتی ہوں ، ابیھہ کے ساتھ فاطمہ لگانا ضروری ہے یاصرف  ابیھہ بھی رکھ سکتے ہیں؟

جواب

"أَبِیْھَہ" (آخر میں "ه" کے ساتھ)  کے معنی سمجھ دار  کے ہیں۔ (قاموس الوحید ص: 106)

اس کا صحیح تلفظ یہ ہے کہ آخر میں ’’الف‘‘ کے بجائے ’’ہ‘‘ پڑھی جائے, یہ نام رکھنا درست ہے،اور اس کے ساتھ فاطمہ لگانا ضروری نہیں۔

اس نام سے متعلق مزید تفصیل درج ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

’’ابیہا‘‘ نام کا صحیح تلفظ، مطلب اور رکھنے کا حکم، کیا ’’ابیہا‘‘ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت ہے؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311100325

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں