بیٹی کا نام ادبیانہ رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہے؟
تتبع اور تلاش کے باوجود " ادبیانہ" نام کسی لغت عربی/ فارسی میں نہیں ملا، لہذا مذکورہ نام مجہول المعنیٰ ہونے کی وجہ سے ركھنے کی وجہ سے اجتناب کیا جائے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144402100639
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن