بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

ادیرا کا معنی


سوال

اديرا کے معنی؟

جواب

تلاش کے باوجود "ادیرہ " کا معنی نہیں مل سکا، اس سے بہتر یہ ہے کہ  لڑکی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن  یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کا نام رکھا جائے۔

اسلامی ناموں کے لیے  ہماری ویب سائٹ پر درج ذیل لنک سے استفادہ کیا جا سکتا ہے:

اسلامی نام | جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن (banuri.edu.pk)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100780

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں