ادیرہ حسن نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا مطلب کیا ہے ؟ اور یہ صحیح نام ادیرہ ہے عدیرہ ہے یا ادیرا ہے ؟
تلاش کے باوجود "ادیرہ " کا معنی نہیں مل سکا، اس سے بہتر یہ ہے کہ لڑکی کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی کا نام رکھا جائے۔
اسلامی ناموں کے لیے درج ذیل لنک سے معلوم کیا جا سکتا ہے:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144407100489
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن