میں اہل حدیث ہوں اور میری شادی ایک دیوبند فیملی میں ہو رہی ہے کیا رشتہ شریعت کے مطابق جائز ہے؟
مذکورہ نکاح درست ہے ،البتہ اگر ہم مسلک اور ہم خیال لوگوں میں نکاح کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے تاکہ زوجین کے درمیان تعلقات میں مستقل طور پر ہم آہنگی رہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144404102147
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن