بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

اجنبیہ لڑکی کو محبت کی وجہ سے دیکھنا اور اس سے باتیں کرنا


سوال

جس لڑکی سے محبت ہو اس سے باتیں کرنا اور اس کو دیکھنا جائز ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں اگر لڑکی سے مراد اجنبیہ  لڑکی ہے تو جاننا چاہیے کہ ایسی محبت ایک فتنہ ہے جو کہ ناجائز ہے لہذا ایسی  لڑکی کو دیکھنا، اس سے بات کرنا اور قصداً اس کے خیالات ذہن میں لانا، یہ سب گناہ اور ناجائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

(قوله في نقل القهستاني) أي عن بيع المبسوط (قوله زائدة) يبعده قوله في القنية رامزا ويجوز الكلام المباح مع امرأة أجنبية اهـ وفي المجتبى رامزا، وفي الحديث دليل على أنه لا بأس بأن يتكلم مع النساء بما لا يحتاج إليه، وليس هذا من الخوض فيما لا يعنيه إنما ذلك في كلام فيه إثم."

(كتاب الحظر والإباحة، فصل في النظر والمس، ج6، ص370، سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144511102506

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں