بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

آیت ولا تجعلوا اللہ عرضة لایمانکم ان تبروا کی ترکیب


سوال

برائے مہربانی اس آیت کی ترکیب بیان فرمائیں:

{ولا تجعلوا الله عرضةً لایمانکم ان تبروا}

جواب

سوال میں درج آیت کی ترکیب ملاحظہ فرمائیں: 

"الواو استئنافيّة (لا) ناهية جازمة (تجعلوا) مضارع مجزوم وعلامة الجزم حذف النون، والواو فاعل (اللّه) لفظ الجلالة مفعول به (عرضةً) مفعول به ثان منصوب (لأيمان) جارّ ومجرور متعلّق بعرضة (أن) حرف مصدريّ  ونصب (تبرّوا) مضارع منصوب، وعلامة النصب حذف النون، والواو فاعل الواو عاطفة (تتقّوا) مثل تبرّوا.
والمصدر المؤوّل (أن تبرّوا) في محلّ جرّ عطف بيان من (ايمان) أو بدل منه."

(الجدول في أعراب القرآن ، ص :٦٢٨)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144112200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں