بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

انیس کے وزن پر چند اسلامی نام


سوال

انیس نام کے وزن پر کوئی اوراسلامی نام بتائیں۔

جواب

انیس کے وزن پر چند اور  اسلامی  نام یہ ہیں :

رحیم، امین،  شفیع، بشیر، نذیر، سلیم۔

مزید ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ کے سیکشن ’’اسلامی نام’’ دیکھا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101208

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں