میں ابو ظہبی میں مقیم ہوں، میں نے اپنے ایک دوست سے قربانی کا جانور لیا ہے، میرا دوست بھی میرے ساتھ ہے، میری سیلری یکم جولائی کو ملنی ہے، کیا میں جانور کے پیسے ابھی ادا کروں یا سیلری آنے پر ادا کر سکتا ہوں، اور اگر ابھی ادا کرنے ہیں تو میں ایک دوسرے دوست سے لے کر دے سکتا ہوں، اور سیلری آنے پر اسے واپس کر دوں؟برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
صورت مسئولہ میں سائل کو جیسا مناسب لگے ویسا ہی کر لے،دونوں صورتوں میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144512100557
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن