بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

اروی نام کا تلفظ


سوال

مجھے آپ کی ویب سائٹ پر بیٹی کے لیے نام  "اروی" پسند آیا، اس کو کیسے پڑھا جائے گا؟

جواب

"اَروٰی" (أَرْوٰى) (Arwa) میں ہمزہ پر زبر، راء پر جزم اور واو پر کھڑا زبر پڑھا جائے گا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی والدہ اور کئی صحابیات رضی اللہ عنہن کا نام " ارویٰ " تھا، اس نسبت سے اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201380

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں