بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

اشنور نام رکھنا


سوال

اشنور نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

لفظ "اشنور" کا عربی، اردو اور فارسی زبان میں کوئی معروف معنی نہیں ہے لہذا ایسا مھمل لفظ نام کے لیے منتخب نہ کیا جائے بلکہ اس کے بجائے صحابہ یا صحابیات میں سے کسی کے نام کا انتخاب کرلیا جائے۔فقط


فتوی نمبر : 144307102132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں