میری بیٹی ہے، اس کا نام اسمارہ محمد رکھنا چاہتا ہوں، یہ نام رکھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟
اسمارہ کا معنی لغت کی کتابوں میں تلاش بسیار کے باوجود ہمیں نہیں ملا ،بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیا جائے ۔
لڑکیوں کے اچھے ناموں کی فہرست معنی کے ساتھ ہماری ویب سائٹ http://www.banuri.edu.pk/islamic-name پر بھی ملاحظہ کی جاسکتی ہے ۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144401101629
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن