بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

اذان پر اجرت لینا جائز ہے؟


سوال

اذان پر اجرت لینا جائز ہے؟

جواب

اذان پر اجرت لینا جائز ہے۔ 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 55):

"(لاتصح الإجارة ... لأجل الطاعات مثل (الأذان والحج والإمامة وتعليم القرآن والفقه) ويفتى اليوم بصحتها لتعليم القرآن والفقه والإمامة والأذان."

(کتاب الإجارۃ، باب الإجارۃ الفاسدۃ، مطلب في الاستیجار علی الطاعات، ط: سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200447

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں