بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 ذو القعدة 1446ھ 29 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

عظیف نام رکھنے کاحکم


سوال

 مجھے ایک نام عظیف کے معنی جاننے ہیں، مجھے یہ نام بہت پسند ہے اس کا مطلب بتا دیں ۔

جواب

لفظ عظیف  کا معنی لغت کی کتابوں میں تلاش کے باوجود نہیں مل سکا ،لہذا مہمل ہونے کی وجہ سےیہ نام نہ رکھیں۔یاد رہے کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر ہو تا ہے؛لہذا بہتر یہ ہے کہ بچوں کے نام حضرات انبیاء کرام علیھم السلام،صحابہ کرام رضی اللہ عنھم  اور امت کے اکابر واسلاف کے ناموں پر رکھنے کا اہتمام کیا جائے۔اسلامی نام جاننے کے لیے  درج ذیل  لنک ملاحظہ فرمائیں ۔

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144610100859

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں