اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟
اردو عربی اور فارسی میں اس نام کا معنی نہ مل سکا، اس نام کی جگہ کوئی دوسرا نام رکھ لیا جائے۔
تفصیل کے لیے درج لنک پر موجود فتوی ملاحظہ کریں:
فتوی نمبر : 144606102097
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن