B4U کمپنی کے متعلق جدید فتوی چاہیے،بہت ضرورت ہے!
مذکورہ ادارے کے طریقۂ تجارت میں کئی شرعی سقم موجود ہیں، جس کے سبب اس میں سرمایہ کاری کرنا شرعًا جائز نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
b4u (بی فار یو) کے ساتھ کام کرنا
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144209200960
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن