B4u کمپنی میں کاروبار کرسکتے ہیں؟
مذکورہ ادارہ میں سرمایہ کاری جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:
’’بی فور یو‘‘ (B4U) کمپنی میں منافع فکس (متعین) نہ ہونے کی صورت میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم
بی فار یو کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا
فتوی نمبر : 144211200160
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن