B4u کمپنی میں انویسمنٹ کرنا کیسا ہے؟
مذکورہ ادارہ کا طریقہ تجارت و منافع کی تقسیم کا طریقہ کار مکمل طور پر اب تک واضح نہیں ہوا ہے، البتہ جو معلومات اب تک موصول ہوئی ہیں، اس کے مطابق مذکورہ ادارہ میں سرمایہ کاری شرعًا ممنوع ہے، مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک میں موجود فتوی دیکھیے:
B4U کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144204200486
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن