بچہ پیدا ہونے سے پہلے کسی نام کی نیت کر لینا اور بعد میں اس نام کو نا رکھنا کیسا ہے؟
شرعی طور پر اس میں قباحت نہیں ہے۔ البتہ اگر "محمد" یا "احمد" نام رکھنے کا ارادہ کرلیا تھا تو مناسب ہے کہ یہی نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200642
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن