بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

بہامین نام کے معنی


سوال

میری بیٹی کا نام بہامین ہے ،اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں بہامین فارسی زبان کا لفظ ہے ،اس کے معنی موسم بہار کے ہیں ۔

فیروز اللغات(فارسی-اردو) میں ہے :

"بہامین :موسم بہار ،فصل بہار"

(ص:161،ط:فیروز سنز)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102431

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں