بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

گانجا (بھنگ) کا پیپر بیچنا کیسا ہے؟


سوال

 پیپر جس میں گانجا (بھنگ)بھر کر پیتے ہیں کیا اس کا بیچنا حلال ہے ؟

جواب

گانجے کا پیپرجو  نشہ کے لیے استعمال ہو تا ہےتواگر صرف نشے کے لیے استعمال ہوتا ہے یاخریدار کے متعلق غالب گمان ہے کہ وہ نشے کے لیے استعمال کرے گا تو اس کا بیچنا شرعًا  درست نہیں ہے۔

قرآن کریم میں ہے:

"وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلا تَعَاوَنُوا عَلَى الإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ (المائدة:2)

فتاوی شامی میں ہے:

"‌وما ‌كان ‌سببا ‌لمحظور فهو محظور اهـ."

(كتاب الحظر والإباحة، ج: 6، ص: 350، ط: سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144510102196

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں