بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

باتھ روم کا لوٹا بھر جانے کی صورت میں اڑنے والے پانی کے چھینٹوں کا حکم


سوال

 کبھی کبھی استنجا کرتے وقت ٹونٹی تیز کھل جاتی ہے اور لوٹا جلدی سے بھر جاتا ہے، جس کی وجہ سے چھینٹے لگ جاتےہیں، کیا وہ چھینٹے پاک ہیں یا ناپاک ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر لوٹے  یا زمین پر ظاہری نجاست نہ ہو تو اس پر لگ کر اڑنے والے پانی کے چھینٹے ناپاک نہیں ہیں اور کپڑوں پر لگ جانے کی صورت میں کپڑے بھی ناپاک نہیں ہوں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200683

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں