بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

بغیر وضو کے سیرت کی کتاب پڑھنا


سوال

کیا بغیر وضو سیرت کی کتاب پڑھنا جائز ہے؟

جواب

سیرت کی کتاب بغیر وضو کے پڑھنا جائز ہے، البتہ ادب یہ ہے کہ باوضو ہو کر پڑھی جائے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 176):

"(والتفسير كمصحف لا الكتب الشرعية) فإنه رخص مسها باليد".

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144203201392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں