بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

بیٹے کا اپنے باپ سے علیحدہ کاروبار کرنا


سوال

بیٹا ڈاکٹر ہے اور والد ڈاکٹر ہیں اور ان کا ہسپتال ہے اس میں بیٹا کام کرتاہے کچھ مجبوریوں سے بیٹا الگ دواخانہ کرنا چاہتا ہے تو شرعا کیا حکم ہے؟

جواب

بیٹا اگر اپنے والد کے ہسپتال میں کام کرنا نہیں چاہتا،اپنا علیحدہ دواخانہ شروع کرنا چاہتا ہے تو اس میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:

"وأما بيان ما يرفع الحجر (أما) الصبي فالذي يرفع الحجر عنه شيئان: أحدهما: إذن الولي إياه بالتجارة، والثاني: بلوغه."

(کتاب الحجر والحبس،ج7،ص171،ط؛دار الکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406102241

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں