عورت چالیسویں میں ہو تو اگر آسمانی بجلی چمکے یا بادل گرجے تو کیا عورت کو کچھ ہوتا ہے یا نہیں؟
ایسی کوئی بات شرعی اصول سے ثابت نہیں، اس لیے ایسا کوئی اعتقاد نہیں رکھنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144308100144
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن