بٹ کوائن بزنس کیسا ہے؟
’’بٹ کوائن‘‘ کامعاملہ مشکوک ہے، اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت ، نیز اس کے ذریعہ کاروبار ی معاملات سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109201653
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن