BITcoin میں انوسمنٹ کرنا کیسا ہے؟ شرعی اعتبار سے کوئی قباحت تو نہیں؟
بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا معاملہ ابھی تک مشکوک ہے، لہذا جب تک اس کا معاملہ واضح نہ ہو جائے اُس وقت تک اس میں انویسٹمنٹ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200168
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن