آن لائن بٹ کرپٹان (Bitkrypton ) کرنسی کا کاروبار جائز ہے یا ناجائز؟
ڈیجیٹل کرنسی کامعاملہ مشکوک ہے، اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت، نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:
ڈیجیٹل کرنسی اور ون کوائن (Onecoin) کمپنی کا کاروبار!
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144111201534
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن