بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

بیوی کے ساتھ جماع کرنے پر تین طلاق معلق کرنا


سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہےکہ آج کے بعداگر میں نے تم سے جماع کیا توتمہیں 101 بار طلاق، اس کا شرعی حکم بتائیں!

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں مذکورہ شخص جب اپنی بیوی سے جماع کرے گا تو اس کی بیوی پر تین طلاقیں ہوجائیں گی  اور  باقی طلاقیں لغو ہوجائیں  گی، اور اس معلق طلاق سے بچنے کا کوئی حیلہ نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 420)ط دار الفکر:

"و إذا أضافه إلى الشرط وقع عقيب الشرط اتفاقًا مثل أن يقول لامرأته: إن دخلت الدار فأنت طالق."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200143

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں