مدارس میں کیمرے لگانا کیسا ہے؟
سی سی ٹی وی کیمرہ بھی تصویر بناتا ہے، اور تصویر کاناجائز ہوناظاہر ہے؛ لہٰذا اس سے گریز کیا جائے۔ حفاظت و نگرانی کے لیے دیگر جائز ذرائع استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144201200010
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن