بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

چیل کا گھر میں آنا


سوال

گھر کے باتھ روم میں چیل آگئی تھی اور باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہیں تھا اس لئے اس کو کپڑے سے پکڑ کر چھت پر لے جا کر اڑا دیا۔ اس بارے میں کیا حکم ہے ؟ اور یہ کس چیز پر دلالت کرتا ہے ؟ اور گھر میں چیل کا آجانا اور اس طرح سے رہا کرنے پر کیا سمجھیں ؟

جواب

واضح رہے کہ گھر میں چیل کے آنے سے کچھ بھی نہیں ہوتا، لہذا سائل کسی قسم کے وہم میں مبتلا نہ ہو۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144504100636

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں