دائیں آنکھ کے پھڑکنے کا کیا مطلب ہے؟
آنکھ کا پھڑکناکسی مرض کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے ، اس لئے کسی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کرے،بعض لوگ آنکھوں کے پھڑکنے پر کسی مصیبت کے آنے کا عقیدہ رکھتےہیں جو کہ درست نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144407102244
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن