بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

ڈکار سے روزہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا


سوال

ایک ساتھی نے صبح روزہ رکھا سحری کا وقت ختم ہونے کے 10منٹ بعد اس کو ڈکار آ یا جس کو روکنے کی کوشش میں تھا کہ ڈکار آ کر منہ سے واپس اندر حلق کے نیچے اتر گیا تو آیا اس کا روزہ باقی ہے یا ٹوٹ گیا؟

جواب

صورت مسئولہ میں صرف ڈکارسے روزہ پر کوئی فرق نہیں پڑا ۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144409100114

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں