السلام علیکم ! میں چھالیہ کھاتاہوں اچھی طرح کلی کرنے کے بعد بھی چھالیہ کے کچھ ذرات منہ میں رہ جاتے ہیں، کیا غسل دوبارہ کرناپڑے گا یاصرف وضو کرلیاجائے کیوں کہ غسل فرض بھی ہوجاتاہے؟
جو ذرات نکالنے سے بھی نہیں نکلتے ان كے هوتے هوئے بھى آپ کا غسل درست اور پاکی آپ کوحاصل ہوجائے گي۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143503200011
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن