بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعہ زنا کاثبوت


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ کیا زنا کا جرم جدید آلات سے جیسے DNA ٹیسٹ وغیرہ سے ثابت کیا جاسکتا ہے؟ برائے کرم مجھ کو اسلامی فقہ کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔

جواب

شریعت مطھرۃ نے زنا کے ثبوت کے لیئے چار گواھوں یا ازخود چار مرتبہ اقرار کاضابطہ مقرر کیا ھے اور اسی سے اس کا ثبوت معتبر ھے، DNA وغیرہ کے ذریعہ اس کا ثبوت شرعا معتبر نہیں ھے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143411200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں