بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

دو حیضوں کے درمیان طہر کی مدت


سوال

شرعی طور پر دو حیض کےدرمیان پاکی کا وقفہ کتنا عرصہ ہوتا ہے؟

جواب

 دو حیضوں کے درمیان پاک رہنے کی کم سے کم مدت پندرہ دن ہے، اور زیادہ سے زیادہ مدت کی تعیین نہیں ہے۔

فتح القدير للكمال ابن الهمام میں ہے:

"(وأقل الطهر خمسة عشر يوما) هكذا نقل عن إبراهيم النخعي وأنه لا يعرف إلا توقيفا (ولا غاية لأكثره) لأنه يمتد إلى سنة وسنتين فلا يتقدر بتقدير إلا إذا استمر بها الدم فاحتيج إلى نصب العادة".

(کتاب الطهارۃ، باب الحیض والاستحاضة، ج:1، ص:174، ط: دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410100280

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں